پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

datetime 27  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہاہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ،ٹیم کے ہر کھلاڑی نے جس طرح ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل ستائش ہے،اگلی مرتبہ اس سے بھی زیادہ مضبوطی سے کم بیک کریں گے۔ سوشل میڈیا پر راشد خان نے لکھا کہ ہم اس… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست، افغان کپتان راشد خان کا بیان سامنے آگیا

چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

datetime 27  جون‬‮  2024

چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

ٹاروبا(این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پروٹیز اب تک اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے ہیں،پروٹیز بائولنگ اٹیک کے سامنے افغان بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، افغانستان کی پوری ٹیم 11.5… Continue 23reading چوکرز جنوبی افریقہ بالآخر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، افغانستان کو بدترین شکست

انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

datetime 26  جون‬‮  2024

انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر و کپتان انضمام الحق نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ کے سپر… Continue 23reading انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

ڈیوڈ لائیڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سوال اٹھادیا

datetime 26  جون‬‮  2024

ڈیوڈ لائیڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سوال اٹھادیا

لندن (این این آئی)سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سوال اٹھادیا۔ایک انٹرویو میں سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو جان ایک گروپ میں رکھا جاتا ہے… Continue 23reading ڈیوڈ لائیڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے پر سوال اٹھادیا

میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

datetime 26  جون‬‮  2024

میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

کنگسٹن (این این آئی)افغان کرکٹر گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق افغانستان اور بنگلادیش کے گروپ 1 کے انتہائی اہم میچ کے اختتامی لمحات میں بار بار بارش آڑے آرہی تھی، کبھی ڈک ورتھ لوئس پر افغانستان تو کبھی بنگلادیش آگے رہی تاہم 12ویں اوور میں بارش کے وقت… Continue 23reading میچ بچانے کیلئے گلبدین نائب کی چالاکیاں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

datetime 26  جون‬‮  2024

برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

جمیکا (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل سابق ویسٹ انڈین لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے آخری میچ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش… Continue 23reading برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

افغان اوپننگ جوڑی نے بابر، رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  جون‬‮  2024

افغان اوپننگ جوڑی نے بابر، رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

کنگسٹن (این این آئی)افغانستان کے ابراہیم زدران اور رحمن اللہ گرباز نے بابر اور رضوان کا پارٹنر شپ ریکارڈ توڑ دیا۔افغان اوپننگ جوڑی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنر شپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔دونوں کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش کیخلاف سپر ایٹ میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔بابر اعظم… Continue 23reading افغان اوپننگ جوڑی نے بابر، رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا

افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 25  جون‬‮  2024

افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی

کنگسٹن (این این آئی)افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں اور وہ تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔نیوزی… Continue 23reading افغانستان کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی

بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم کے کپتان بالآخر وطن پہنچ گئے

datetime 25  جون‬‮  2024

بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم کے کپتان بالآخر وطن پہنچ گئے

لاہو ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پہلے رائونڈ سے باہر ہونے والی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بالآخر وطن واپس پہنچ گئے۔کپتان بابراعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، وہ آئندہ چند روز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کرکے میگا ایونٹ کی کارکردگی سے متعلق اپنا موقف پیش… Continue 23reading بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم کے کپتان بالآخر وطن پہنچ گئے

1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 2,300