وہ جو دولت کے ہاتھوں خرچ ہو گیا
ڈاکٹر ضیاءالدین احمد کا تعلق زبیری خاندان سے تھا‘ زبیری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرسٹ کزن حضرت زبیر بن عوامؓ کی نسل سے ہیں‘ حضرت زبیر بن عوامؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہؓ بنت عبدالمطلب کے صاحبزادے تھے‘ آپؓ نے مصر کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا‘… Continue 23reading وہ جو دولت کے ہاتھوں خرچ ہو گیا