ادویات کی لوڈ شیڈنگ
آپ پینسلین کی مثال لیجئے‘ یہ دوا صرف دوا نہیں تھی‘یہ معجزہ تھا اور کوئی شخص اس معجزے کا سہرہ الیگزینڈر فلیمنگ کے سر سے نہیں اتار سکتا‘ سکاٹ لینڈ کے اس عظیم سائنس دان نے 1928ءمیں پھپھوندی سے پینسلین بنائی‘ یہ دنیا کی پہلی باقاعدہ اینٹی بائیو ٹک تھی‘ یہ چند دنوں میں خوفناک… Continue 23reading ادویات کی لوڈ شیڈنگ