جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

قرآن پاک کی ہر سورۃ طاقتورہےمگر ایک ایسی سورۃ جس کوصرف 5بار پڑھنےسے ناممکن کام بھی ممکن ہوجائے گا

datetime 11  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم میں چھپی انتہائی طاقت ور سورۃ جس کو صرف 5 مر تبہ پڑھ لیں۔ ناممکن ممکن میں بدل جائےگا۔ قرآن مجید کی ایک سورۃ کا ایسا شاندار عمل بتانے جارہاہوں جس کو صرف 5 مرتبہ پورے یقین کے ساتھ کر لیں کہ وہ اللہ میری مشکل کو دور کرنے والا ہے وہ ہی اللہ میرے کام کو ممکن بنانے والا ہے وہی اللہ مجھے ہر مقصد

میں کامیابی عطا فرمائے گا تو یقین کریں 5 مرتبہ پڑھنے سے ہی ناممکن کام ممکن میں تبدیل ہو جائےگا۔ہر مسلمان اس عمل کو کر لے جو بھی اپنے مقصد میں اپنے کا م میں کامیابی کی وجہ سے پریشان ہیں ناکامی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یہ سورہ ضرور پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر کام پورا ہو جائے گا۔ کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو لازمی کریں۔ اس عمل کو آپ نے صبح فجر کی نماز کے بعد کرنا ہ اور اس سورہ عصر کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے 3 مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخرمیں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو 11 روز تک کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کو بے شمار دولت سے نواز دے گا۔ آپ کا ناممکن کام بھی ممکن میں تبدیل ہو جائے گا۔ اللہ آپ کو ہر مقصد میں کامیابیاں عطا فر مائےگا گھر میں رزق کی فروانی ہوجائےگی۔ آپ کےپاس پیسہ ہی پیسہ آجائے گا۔یہ وظیفہ تب کا م کرے گا جب آپ کو اللہ پاک کی ذات پر مکمل یقین ہوگا۔ اور آپ کے ذہن میں واضح ہوگا کہ آپ کو کتنی دولت چاہیئے اور کتنے

عرصے میں چاہیئے اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطاء فرمائے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کر لیا کریں۔اگر نہیں کر سکتے تو اس کو دوسروں تک پہنچائیں ۔ اس عمل کو بھی صدقہ جاریہ کہتےہیں۔ انشاءاللہ آپ کو اس عمل کی بدولت ہر مقصد میں کامیابی ملے گی۔ آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ اور رزق میں فروانی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…