پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نامِ مبارک کے بارے میں برطانیہ کی ایک ایسی رپورٹ جسےپڑھ کر آپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) نبی کریم ﷺ کا نام مبارک ’’محمد ‘‘ یورپی ممالک میں بھی مقبول ۔ برطانوی رپورٹ ۔برطانیہ میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’’محمد‘‘ مقبول ترین نام بن گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2015 میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا تاہم ان کی انگلش میں اسپیلنگ یعنی ہجی مختلف اوران تمام ہچے والے ناموں کو اکٹھا کیا جائے تو

’’محمد‘‘ سب سے زیادہ مقبول نام ہے۔برطانوی سرکاری محکمے کا کہنا تھا کہ ’’محمد‘‘ نام 100 ناموں کی فہرست میں سب سے پہلے 1924 میں دیکھنے میں آیا اورہرگزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا گیا۔واضح رہے کہ 2014 میں بھی برطانیہ میں ’’محمد‘‘ مقبول ترین نام تھا اس کے علاوہ اس سال پیدا ہونے والے بچوں کے سب سے زیادہ مقبول ناموں کی فہرست میں عمر، علی اور ابراہیم بھی شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں بچیوں کے ناموں میں ’نور‘ بہت زیادہ مقبول تھا.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…