جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بسم اللہ پڑھنے کے ایسے فوائد کے آپ کی تمام پریشانیاں ایک لمحے میں ختم ہو جائیں گی۔۔ عمل کا طریقہ جان لیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کے جو کوئی بسم اللہ شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے انیس فرشتوں کے عذاب سے نجات پاے گا جو کے دوزخ پر موکل ہیں ق کے بسم اللہ شریف کے الفاظ بھی انیس ہیں
2
جب کوئی مشکل در پیش ہو تو بسم اللہ شریف کو با طہارت کامل سات سو چھیاسی بار سات روز تک پڑھے ہر مشکل آسان ہو اگر ہمیشہ ورد میں رکھے تو کسی اور عمل کی ضرورت ہی پیش نا آے اور اگر بعد نماز فجر پندرہ سو مرتبہ جس مطلب کے لئے پڑھا جائے وہ کام ہو کیوں کے اکابرین فرماتے ہیں یہی اسم ا عظم ہے
3
رزق میں اضافہ کے لیے ترک حیوانات کر کے بسم اللہ شریف کو دریا کے کنارے بعد نماز فجر بارہ ہزار مرتبہ اور بعد نماز مغرب بھی بارہ ہزار مرتبہ پڑھے اول و آخر درود شریف اکتالیس بار پڑھے یہ طریقہ۔ ہر اہم سے اہم حاجت کے لیے مجرّب ہے
4
تسخیر حکام اور حصول دولت کے لیے جمعرات کو روزہ رکھے اور چھوہارے سے افطار کرے اور بعد نماز مغرب بسم اللہ شریف ایک سو اکیس بار پڑھے اور بعد نماز عشاء جب سونے کی نیّت سے لیٹے اور نیّت روزے کی کرے اور بسم اللہ پڑھنا شروع کر دے یہاں تک کے پڑھتے پڑھتے سو رہے جب صبح ہو اور جمعہ کا روز ہو تو نماز فجر پڑھ کر بسم اللہ شریف کو ایک سو اکیس بار پڑھے اور اس طرح پڑھے کہ بسم اللہ کو زعفران اور گلاب سے لکھے اس طرح ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ن ا ل رح ی م اور موم جامہ کر کے اپنے بازو پر باندھ لے اس عمل شریف کو جو کوئی کرے گا لوگوں کی نظروں میں مثل چودھویں رات کے ہوگا اور وقار اس کا سب کے دلوں میں ہوگا۔ بسم اللہ پڑھنے والے کو چاہیے کہ نقش کی حفاظت اپنی جان سے زیادہ کرے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…