منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ،ایک نماز عمرے کے برابر

datetime 17  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مدینہ منورہ سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے ، اللہ کے اس گھر کی بنیاد پیغمبر اعظم محمد ﷺ نے خود اپنے ہاتھ سے رکھی۔مدینہ منورہ سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر بستی قباء میں واقع مسجد قباء اسلامی تاریخ کی سب سے پہلی مسجد ہے۔ مکہ سے مدینہ ہجرت کے بعد قباء میں قیام کے دوران پیغمبر اعظم نے خود اس مسجد کی بنیاد رکھی اور صحابہ کے ساتھ اللہ کے اس گھر کی تعمیر میں شریک رہے۔حدیث مبارکہ ہے کہ جو شخص گھر سے باوضو ہو کر مسجد قباء آئے اور وہاں نماز ادا کرے تو ایک عمرے کا اجر و ثواب پائے گا۔ مسجد کے صحن میں نمازیوں کے لیے ہال بنا ہوا ہے، مسجد قباء کا ایک حصہ نمازی خواتین کے لیے مختص ہے۔حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد میں مسجد قباء کی تجدید و توسیع ہوئی۔ 1970میں سعودی شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے مسجد کو از سر نو استوار کیا۔1988 میں شاندار توسیع کے بعد مسجد قباء کا رقبہ 15 ہزار مربع میٹرہو گیا۔ چھ گنبد اور چار مینار اس مسجد کی عظمت و شان میں قصیدہ گو ہیں۔ مسجد قباء میں دس ہزار نمازی اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…