منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

اللہ اکبر‘11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے ’’ماہ رمضان‘‘ کا نام کس نے اور کیوں رکھا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان

datetime 14  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایمان افروز بیان میں کہا کہ اسلامی سال کے 12 میں سے 11 مہینوں کے نام عربوں نے رکھے اور روزے کے مہینے کا نام خود اللہ سبحان و تعالیٰ نے رکھا، رمضان کے مہینے کا ذکر قرآن مبارک میںآیا‘ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان کا نام رمضان کیوں رکھا ؟ رمضان کا مطلب بڑا عجیب و غریب ہے ، رمضان کا مطلب ہے ’’جل جانا‘‘ یا ’’جلنا‘‘ ۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان اور ’جلنے‘ میں یہ مطابقت ہے کہ بھوک اور پیاس انسان کے جسم کے اندر آگ لگاتے ہیں۔اس آگ میں جو انسان کے اندر بھوک اور پیاس کی وجہ سے روز لگتی ہے اس میں اللہ تعالیٰ پچھلے سال کے تمام گناہ ڈال کر انہیں جلا دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آخری روزے تک انسان کے پچھلے تمام گناہوں کو جلا دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ عرش کے فرشتوں سے کہتا ہے کہ رمضان کے روزے رکھنے والوں کی دعا پر آمین کہو۔ اللہ تعالیٰ رمضان میں اپنا خصوصی فضل و کرم فرماتا ہے۔
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ افطار کے وقت دعا کی قبولیت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ انسان کھانا اور پانی سامنے ہوتے ہوئے بھی اسے نہیں کھاتا، افطار کے وقت اللہ سے زیادہ سے زیادہ مانگنا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…