منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل نے عامر خان سے ایسا کیوں کہا کہ ’’میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی بیعت کر لوں؟‘‘

datetime 8  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ ’’میری عامر خان سے ملاقات ہوئی‘ اللہ کی قسم عامر خان بطور انسان کروڑوں میں ایک آدمی ہے۔ معروف بھارتی اداکارعامر خان مجھ سے کیا متاثر ہوتا جتنا میں اس سے متاثر ہوا‘ میں نے عامر خان سے کہا کہ عامر ! میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہارا بیعتی ہو جاؤں‘‘۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اللہ کا فرمان ہے کہ جو رمضان میں فوت ہو گیا اس کی بخشش ہو جائیگی۔ گلوکارہ نور جہاں 27 رمضان کو فوت ہو گئیں۔ بخشنے والی ذات اللہ کی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ آج کے لوگ عجیب تنگ نظر ہیں۔ جب میں عامر خان سے مل کر نیچے اترا تو لوگوں نے عجیب و غریب سوال شروع کر دیئے کہ عامر خان نے داڑھی کا ارادہ کر لیا؟ کیا عمران خان چار ماہ کیلئے تبلیغ پر چلیں گے؟ ایسے لوگوں کو تنقیدی نظر کی بجائے اپنی طرف دیکھنا چاہئے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جب میں نے عامر خان کو حج پر دیکھا تو 15 نوکروں کے ہونے کے باوجود اپنی والدہ کی ویل چیئر عامر خان خود چلا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…