پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

روزے کا مقصدکیا ہے؟ کن 4 طرح کے لوگوں کی بخشش رمضان المبارک میں بھی نہیں ہوتی؟ مولانا طارق جمیل کا روح پرور بیان

datetime 7  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے رمضان المبارک کی نسبت روح پرور بیان میں کہا کہ ہمیں روزے کے مقصد معلوم ہونا چاہئے، روزے کا مقصد ہے کہ انسان کا ظاہر اور باطن پاک صاف ہو، رمضان میں چار طرح کے لوگوں (مرد و عورت) کی بخشش نہیں ہوتی، مولانا طارق جمیل نے کہا کہ شرابی شخص کی بخشش رمضان المبارک میں بھی نہیں ہوتی، دوسرے نمبر پر ماں باپ کے نافرمان‘تیسرا شخص قریبی عزیزوں اور رشتہ داروں سے لڑنے اور تعلق توڑنے والا، چوتھا شخص کینہ رکھنے والا ہے جس کی بخشش رمضان المبارک میں بھی نہیں ہوتی ۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ان چار برائیوں کے حامل اشخاص کی بخشش اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک وہ سچے دل سے توبہ نہیں کر لیتا۔ توبہ کرنے سے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…