سعودی عرب میں دھوکہ باز گروہ گرفتار لوگوں کو کیسے جال میں پھنساتے تھے؟ ایک کروڑ ریال سے زائد رقم برآمد
ریاض (آن لائن) سعودی پولیس نے ایک بڑے دھوکہ باز منظم گروہ کو حراست میں لیا ہے، جن کے قبضے سے ایک کروڑ ریال سے زائد رقم برآمد کی گئی ہے، ملزمان میں ملکی اور غیر ملکی افراد شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے عام لوگوں سے دھوکہ… Continue 23reading سعودی عرب میں دھوکہ باز گروہ گرفتار لوگوں کو کیسے جال میں پھنساتے تھے؟ ایک کروڑ ریال سے زائد رقم برآمد