امریکا میں دوبارہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آئیگی تہلکہ خیز دعوے نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی
واشنگٹن (آن لائن) امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے ڈھٹائی سے بیان دیا ہے کہ امریکا میں 20 جنوری کو پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی ہوگی لیکن جوبائیڈن کو نہیں بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ اقتدار سنبھالیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو کی جانب سے جاری… Continue 23reading امریکا میں دوبارہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آئیگی تہلکہ خیز دعوے نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی