آرمینیائی لوگوں نے گائوں آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی
باکو(این این آئی)نیگورنوکاراباخ سے باہر رہائش پذیر آرمینیائی لوگوں نے جنگ بندی معاہدے کے تحت گاں کو چھوڑنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی معاہدے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت نیگورنو،کاراباخ سے باہر… Continue 23reading آرمینیائی لوگوں نے گائوں آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل اپنے گھروں کو آگ لگادی