ایلون مسک کیلئے بڑا دھچکا، اسٹار شپ پرواز کے دوران ایک بار پھر دھماکے سے تباہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیس ایکس کا چاند اور مریخ پر انسانی مشنز کے لیے تیار کردہ اسٹار شپ اسپیس کرافٹ ایک اور آزمائشی پرواز کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب اسٹار شپ خلا میں پہنچنے کے چند منٹ بعد ناکامی سے دوچار ہوا۔ ٹیکساس سے لانچ ہونے… Continue 23reading ایلون مسک کیلئے بڑا دھچکا، اسٹار شپ پرواز کے دوران ایک بار پھر دھماکے سے تباہ