’بیوی پر لازم ہے کہ دوسری شادی کیلئے شوہر کی مدد کرے‘ پروفیسر جامعہ الازہر کا بیان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مصر کی جامعہ الازہر میں “فقہِ مقارن” کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے باور کرایا ہے کہ ایک سے زیادہ شادیاں کرنا ایک مباح عمل ہے اور بیوی پر لازم ہے کہ وہ شوہر کو بد کاری میں پڑنے سے روکنے کے لیے دوسری شادی کے حوالے سے شوہر کی معاونت کرے۔… Continue 23reading ’بیوی پر لازم ہے کہ دوسری شادی کیلئے شوہر کی مدد کرے‘ پروفیسر جامعہ الازہر کا بیان