اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2025

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائیڈ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتی حکومت کینیڈین کمیونیٹیز اور جمہوری عمل میں مداخلت کا ارادہ اور صلاحیت رکھتی ہے۔… Continue 23reading بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

datetime 25  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب ہونے اور 1 دن میں 1000 کارڈ فروخت کرنے کا دعوی کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ گولڈ کارڈ یا گولڈن ویزا اسکیم غیر معمولی کامیابی حاصل کرتی نظر آ رہی… Continue 23reading ٹرمپ کی گولڈ کارڈ ویزا اسکیم کامیاب،ایک دن میں کتنےفروخت ہوئے؟

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے بیشترعلاقوں میں 28 مارچ تک شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے بیان میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہیکہ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھیں۔سیلاب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2025

شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

ریاض (این این آئی) مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں 25 لاکھ سے زائد نمازی… Continue 23reading شب قدر کی تلاش ، 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام ، مسجد نبوی پہنچ گئے

مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

datetime 25  مارچ‬‮  2025

مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  مصر کے مشہور اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع اور پیچیدہ زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت ہوا ہے، جس نے قدیم توانائی کے نیٹ ورکس سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدید ریڈار ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جانے والی تازہ… Continue 23reading مصر کے اہرامِ گیزا کے نیچے ایک وسیع زیرِ زمین ڈھانچہ دریافت

سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد

datetime 25  مارچ‬‮  2025

سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے حوالے سے منعقد کیے گئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر مختلف امریکی شہروں سے بڑی تعداد میں سکھ کمیونٹی کے افراد پہنچے اور ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ریفرنڈم کے دوران صبح نو… Continue 23reading سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم کا انعقاد

آخری مغل بادشاہ کی اولاد بھارت میں کس حالت میں ہے؟ پڑپوتی کا پہلی دفعہ انٹرویو

datetime 25  مارچ‬‮  2025

آخری مغل بادشاہ کی اولاد بھارت میں کس حالت میں ہے؟ پڑپوتی کا پہلی دفعہ انٹرویو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یہاں ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے خاندان کی حالت زار پر ایک چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں ان کے وارثوں کی مشکلات کا ذکر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے بہادر شاہ ظفر کی نواسی، سلطانہ بیگم، کا سراغ لگایا ہے اور ان کی زندگی کے… Continue 23reading آخری مغل بادشاہ کی اولاد بھارت میں کس حالت میں ہے؟ پڑپوتی کا پہلی دفعہ انٹرویو

قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2025

قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

دوحہ (این این آئی)قطر میں مقیم بھارتی آئی ٹی انجینئر امت گپتا کو ریاستی سیکیورٹی نے گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امت گپتا پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں ڈیٹا چوری اور دیگر ممالک کے لیے جاسوسی شامل ہے۔امت گپتا، جو کہ معروف آئی ٹی فرم “ٹیک مہندرا” میں سینئر عہدیدار… Continue 23reading قطر میں ڈیٹا چوری اور جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجنیئر گرفتار

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

datetime 24  مارچ‬‮  2025

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کیلیے تیار کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد زائرین کو فوری اور مثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 4,502