تین دن میں 11 لاکھ روپے بھیک اکٹھی کرنے والا پاکستانی بھکاری شارجہ میں گرفتار
شارجہ(این این آئی) شارجہ پولیس نے تین دن میں 14 ہزار درہم (10 لاکھ پاکستانی روپے) جمع کرنیوالا بھکاری گرفتارکرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ مسجد کے باہر ایک شخص مالی مشکلات کا دعوی کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس… Continue 23reading تین دن میں 11 لاکھ روپے بھیک اکٹھی کرنے والا پاکستانی بھکاری شارجہ میں گرفتار