ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
نیویارک(این این آئی)ایمازون نے اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتے ہوئے 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں 14,000 ملازمتوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو 2025 تک مکمل کیا جائے گا۔… Continue 23reading ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ