ٹرمپ انتظامیہ نے پا کستا نیوں کو خوشخبری سنا دی
واشنگٹن(این این آئی )ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سفری اسکریننگ کی جانچ کے بعد سامنے آیا۔ یہ متنازع ‘سفری پابندی’ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو جاری کردہ… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ نے پا کستا نیوں کو خوشخبری سنا دی