پاکستان، چین کے خلائی اسٹیشن کے تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن کے ڈائریکٹر شفاعت علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میرٹ پر مبنی دو خلابازوں کو چین میں تربیت کے لیے بھیجے گا۔یہ ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ پاکستان، بیجنگ کے خلائی اسٹیشن کے تربیتی پروگرام میں حصہ لینے والا پہلا غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان، چین کے خلائی اسٹیشن کے تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا