ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی ہے۔ منگل کے روز قاہرہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام سمیت… Continue 23reading ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی