شہد کی مکھیوں کے حملے سے 90 سالہ بزرگ خاتون ہلاک
جے پور(این این آئی )بھارت میں شہد کی مکھیوں کے حملے سے 90 سالہ بزرگ خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع چتور گڑھ میں پیش آیا۔کیلی گائوں سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ امری بائی نامی بزرگ خاتون اپنی فیملی کے دیگر لوگوں کے ہمراہ کھیت میں کام کررہی… Continue 23reading شہد کی مکھیوں کے حملے سے 90 سالہ بزرگ خاتون ہلاک