مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 50 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد
مدینہ منورہ(این این آئی) مسجد نبوی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50 لاکھ 32 ہزار سے زائد نمازیوں اور زائرین نے حاضری دی، جبکہ 5 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ افراد نے روضہ رسول ۖ کی زیارت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی دیکھ بھال کرنے والی جنرل اتھارٹی کے مطابق2 لاکھ… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 50 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد