روس اور ایران میں 20 سالہ معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں نے ایران کے ساتھ سیاسی، عسکری اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے کے لیے ایک 20 سالہ جامع معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کی عکاسی کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ… Continue 23reading روس اور ایران میں 20 سالہ معاہدہ طے پاگیا