تجارتی جنگ مزید شدت اختیارکرگئی، امریکا کا چین پر عائد ٹیرف 245 فیصد تک پہنچ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس نے منگل کی شب جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ چین کو اب امریکی تجارتی پالیسیوں کے تحت 245 فیصد تک کے نئے درآمدی محصولات کا سامنا ہے، جو بیجنگ کی جوابی اقتصادی کارروائیوں کے ردعمل میں نافذ کیے گئے… Continue 23reading تجارتی جنگ مزید شدت اختیارکرگئی، امریکا کا چین پر عائد ٹیرف 245 فیصد تک پہنچ گیا