ترکی اور اسرائیل کے درمیان بڑےتصادم کا خدشہ،شام کو میدان جنگ بنانے کی تیاریاں
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) ترک اسٹریٹجک ماہر عبد اللہ چفتچی نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ ترکیہ، امریکہ اور اسرائیل کسی بڑی جنگ سے گریز چاہتے ہیں، لیکن اس کے باوجود شام کی سرزمین پر ایک محدود اور قلیل مدتی جھڑپ ہونے کا امکان موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ تصادم ایک یا دو… Continue 23reading ترکی اور اسرائیل کے درمیان بڑےتصادم کا خدشہ،شام کو میدان جنگ بنانے کی تیاریاں