ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک اسکول میں فیس نہ دینے پر اسکول ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی۔

متاثرہ بچے کے والدین کا کہنا تھا کہ فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر ٹیچر نے چھڑی سے بچے کو بے دردی سے مارا پیٹا اس دوران چھڑی بچے کی آنکھ میں لگ گئی۔ جس کے باعث بچے کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی۔متاثرہ بچے کے والدین کے مطابق وہ اپنے بچے کو اچھا انسان بنانے کی امید سے اسکول بھیجتے تھے، لیکن اب ان کا بیٹا بینائی سے محروم ہو کر شدید صدمہ اور درد کا شکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…