وزیراعلیٰ کی ٹرمپ کو بڑی دھمکی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سب سے بڑے کینیڈین صوبے اونٹاریو کے وزیراعلی ڈوگ فورڈ نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے کینیڈا کے خلاف ٹیرف جنگ جاری رکھی تو وہ امریکا کی بجلی منقطع کر دیں گے۔ امریکی ریاستوں، نیویارک، مشی گن اور مینی سوٹا کو کینیڈین صوبے اونٹاریو سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی ٹرمپ کو بڑی دھمکی