کرونا وائرس کتنے عرصے تک دنیا بھر میں اپنی تباہ کاریاں پھیلاتا رہے گا؟سربراہ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس لمبے عرصے تک رہے گا۔لاک ڈاون میں نرمی یا اسے ختم کرنا وائرس کے لئے دوبارہ سر اٹھانے جیسا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ایمرجنسی کا اعلان صحیح… Continue 23reading کرونا وائرس کتنے عرصے تک دنیا بھر میں اپنی تباہ کاریاں پھیلاتا رہے گا؟سربراہ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
































