منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

کابل (آن لائن)افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آریانہ ایئر لائن کا طیارہ افغانستان کے صوبے غزنی میں گرا ہے۔ طیارے میں تکنیکی وجوہات کے باعث پہلے آگ لگی اور پھر وہ گر گیا۔ طیارے میں 83 مسافر سوار تھے جن… Continue 23reading افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020

امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ

ہیوسٹن(این این آئی) پاکستان سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ایک انٹرویو میں اسد مجید نے کہا کہ پوری دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر مرکوز ہے، امریکی صدر بھی اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ مختلف امریکی شہروں… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ

ترک صدر کے ذاتی محافظین نے الجزائر میں غم و غصے کی آگ بھڑکا دی

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ترک صدر کے ذاتی محافظین نے الجزائر میں غم و غصے کی آگ بھڑکا دی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر کے ذاتی محافظین نے پولیس کے کتوں کے ذریعے الجزائر میں اْس کانفرنس ہال کی تلاشی لی جہاں ایردوآن اور ان کے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون کی مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہونا تھا۔دونوں سربراہان کی آمد سے قبل انجام دیے گئے اس عمل نے الجزائر کے حلقوں میں… Continue 23reading ترک صدر کے ذاتی محافظین نے الجزائر میں غم و غصے کی آگ بھڑکا دی

ایران میں پاسداران انقلاب کے زیر انتظام فضائی کمپنی کا جہاز حادثے کا شکار

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ایران میں پاسداران انقلاب کے زیر انتظام فضائی کمپنی کا جہاز حادثے کا شکار

تہران (این این آئی)ایران میں مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ الاہواز صوبے میں ایک مسافر طیارہ رن وے پر اترتے وقت اپنے راستے سے پھسل کر ہوائی اڈے سے ملحق ایک سڑک پر آ گیا۔ یہ واقعہ پیر کی صبح معشور شہر میں پیش آیا۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے… Continue 23reading ایران میں پاسداران انقلاب کے زیر انتظام فضائی کمپنی کا جہاز حادثے کا شکار

محمد علی جناح ابھی بھی جیت رہے ہیں، بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020

محمد علی جناح ابھی بھی جیت رہے ہیں، بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ابھی بھی جیت رہے ہیں ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شہریت ترمیمی ایکٹ پر متنازعہ ریمارکس بارے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ششی تھرور نے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ محمد… Continue 23reading محمد علی جناح ابھی بھی جیت رہے ہیں، بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کومشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے سنچری ڈیل کا باقاعدہ اعلان کرنے اور اسے فریقین کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اس منصوبے سے آگاہی رکھنے والے سفارت کاروں نے اس حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع نے عر ب ٹی وی کو… Continue 23reading ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

ہیلی کاپٹر خوفناک حادثے کا شکار، جانے مانے کھلاڑی سمیت 5افراد مارے گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ہیلی کاپٹر خوفناک حادثے کا شکار، جانے مانے کھلاڑی سمیت 5افراد مارے گئے

کیلیفورنیا( اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔رات گئے امریکی میڈیا کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں لیجنڈ باسکٹ بال… Continue 23reading ہیلی کاپٹر خوفناک حادثے کا شکار، جانے مانے کھلاڑی سمیت 5افراد مارے گئے

ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور امریکہ کی کشیدگی کاشکار ہونے والے بدقسمت یوکرائنی طیارے کی حقیقت کااعتراف ایرانی حکومت نے اس وقت کیا جب ایرانی صدر حسن روحانی نے استعفیٰ کی دھمکی دی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 8جنوری کو ایرانی پاسداران انقلاب کو طیارے کی تباہی کے چند ہی منٹوں بعد پتہ چل… Continue 23reading ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے کی غلطی سے تباہی کااعتراف کیوں کیا؟ایسی وجہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائینگے

بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

datetime 27  جنوری‬‮  2020

بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

برسلز(این این آئی) یورپی یونین میں بھارت کے مسلم مخالف قانون کے خلاف قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ڈیڑھ سو سے زائد یورپی قانون سازوں نے بھارت کے سٹیزن بل کے خلاف قرارداد کا مسودہ تیار کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد اگلے ہفتے یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے کا… Continue 23reading بھارت کے مسلم مخالف قانون کیخلاف یورپی یونین میں قرارداد کا تاریخی مسودہ تیار

Page 887 of 4406
1 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 4,406