طیب اردوان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب، بھارت تمام سفارتی آداب بھول گیا،، ترک سفیر کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا!
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی وزارت خارجہ نے ترک سفیر کو طلب کر کے ترک صدر رجب طیب اردوان کے بیان پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے مبینہ طور پر ترک سفیر ساکر اوزان تورونلر کو وزارت خارجہ طلب کرکے متنبہ کیا ہے کہ اردوان کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران… Continue 23reading طیب اردوان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب، بھارت تمام سفارتی آداب بھول گیا،، ترک سفیر کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا!