منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

datetime 5  مارچ‬‮  2020

کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اب تک 10ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر… Continue 23reading کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

شام میں فوجی کارروائی کا معاملہ، ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، صدر رجب طیب اردوان پر سنگین الزامات

datetime 5  مارچ‬‮  2020

شام میں فوجی کارروائی کا معاملہ، ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، صدر رجب طیب اردوان پر سنگین الزامات

انقرہ(این این آئی)شام میں فوجی کارروائی کے معاملے پر ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، اپوزیشن لیڈر نے صدر رجب طیب اردوان پر شام میں ہلاک ترک فوجیوں کی بے توقیری کا الزام لگادیا ہے اور کہاہے کہ اردوان کے اپنے بچوں نے فوج میں طویل سروس نہیں کی جبکہ ترک شہریوں کے بچوں کو… Continue 23reading شام میں فوجی کارروائی کا معاملہ، ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، صدر رجب طیب اردوان پر سنگین الزامات

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں سکول بند 29 کروڑ بچوں کو سکول جانے سے روک دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں سکول بند 29 کروڑ بچوں کو سکول جانے سے روک دیا گیا

نیویارک(این این آئی) کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بتایاکہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق کورو نا وائر س نے دنیا بھر کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں سکول بند 29 کروڑ بچوں کو سکول جانے سے روک دیا گیا

آج جمعہ کی نماز ادا نہ کریں کیونکہ۔۔۔!!! اہم ملک کی کرونا پھیلنے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اہم ہدایات

datetime 5  مارچ‬‮  2020

آج جمعہ کی نماز ادا نہ کریں کیونکہ۔۔۔!!! اہم ملک کی کرونا پھیلنے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اہم ہدایات

دوشنبے(این این آئی)کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس کے باعث وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خاص طور پر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مساجد جانے سے گریز کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق تاجکستانی حکومت کے مذہبی امور کی کمیٹی نے اپنے فیس بک پیج… Continue 23reading آج جمعہ کی نماز ادا نہ کریں کیونکہ۔۔۔!!! اہم ملک کی کرونا پھیلنے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اہم ہدایات

ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

datetime 5  مارچ‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

تہران (این این آئی )ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایران کے تمام صوبوں میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 483 ہو چکی ہے۔ یہ بات بدھ کی شام ذرائع کے حوالے سے بتائی گئی۔ علاوہ ازیں ایرانی ویب سائٹوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قْم شہر کے علمی مرکز… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

ہر عورت 6بچے پیدا کرے! خواتین مارچ سے پہلے بڑی اپیل کردی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020

ہر عورت 6بچے پیدا کرے! خواتین مارچ سے پہلے بڑی اپیل کردی گئی

کراکس ، اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خواتین سے متعلق نیشنل ہیلتھ کیئر پلان کے فروع کے لیے ایک ٹی وی پروگرام میں صدر نے عورتوں سے کہا کہ وہ بچے… Continue 23reading ہر عورت 6بچے پیدا کرے! خواتین مارچ سے پہلے بڑی اپیل کردی گئی

20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2020

20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے

کابل(آن لائن) افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک اور سکیورٹی چوکی پر طالبان کے تازہ حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے بتایا کہ ضلع امام صاحب میں طالبان نے ایک اور سکیورٹی چوکی پر حملہ کر ڈالا جس… Continue 23reading 20افغان فوجیوں کو پھڑکانے کے بعد طالبان کا ایک اور خوفناک حملہ ، غنی حکومت کے طوطے اڑ گئے

برطانوی اراکین پارلیمان نے دہلی فسادات پر حکومتِ برطانیہ سے جواب مانگ لیا مذہب کے نام پر قتل و غارت گری اور مذہبی مقامات تباہ کرنیوالوں کے ہاتھوں بے وقوف نہیں بننا

datetime 5  مارچ‬‮  2020

برطانوی اراکین پارلیمان نے دہلی فسادات پر حکومتِ برطانیہ سے جواب مانگ لیا مذہب کے نام پر قتل و غارت گری اور مذہبی مقامات تباہ کرنیوالوں کے ہاتھوں بے وقوف نہیں بننا

لندن( آ ن لائن ) دہلی میں حالیہ فسادات میں 45 افراد کی ہلاکت پر برطانوی اراکین پارلیمان نے خارجہ اور دولت مشترکہ کے دفتر (ایف سی او) پر زور دیا ہے کہ اس معاملے پر بھارتی حکومت سے کی گئی بات چیت کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ اراکینِ پارلیمان… Continue 23reading برطانوی اراکین پارلیمان نے دہلی فسادات پر حکومتِ برطانیہ سے جواب مانگ لیا مذہب کے نام پر قتل و غارت گری اور مذہبی مقامات تباہ کرنیوالوں کے ہاتھوں بے وقوف نہیں بننا

کرنسی نوٹو ں کو نہ چھوئیں ورنہ کرونا وائرس۔۔۔!!! عالمی ادارہ صحت نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

datetime 5  مارچ‬‮  2020

کرنسی نوٹو ں کو نہ چھوئیں ورنہ کرونا وائرس۔۔۔!!! عالمی ادارہ صحت نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

جنیوا (این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چْھونے کے فورا بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کرونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے۔ ادارے نے… Continue 23reading کرنسی نوٹو ں کو نہ چھوئیں ورنہ کرونا وائرس۔۔۔!!! عالمی ادارہ صحت نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

1 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 4,465