ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس میں مبتلا جوڑا 70سالہ رفاقت کے بعد ایک ہی دن دنیا چھوڑ گیا ، دیکھنے والے افسردہ ہو گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس میں مبتلا جوڑا 70سالہ رفاقت کے بعد ایک ہی دن دنیا چھوڑ گیا ۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ 1946ءمیں میری کیپلرسے شادی کرنیوالی ولفورڈ خاتون کرونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں تھیں ،

اس دوران 12اپریل کو وولفورڈ گر کر زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ولفورڈ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ۔ 6دن زیر علاج رہنے کے بعد جوڑا 6گھنٹے کے فرق سے دنیا سے رخصت ہو گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ دونوں کے موت پر افسردہ ہو گئے جبکہ ہسپتال ذرائع کے مطابق میری کی عمر 92سال جبکہ انکے شوہر ولفورڈ عمرا 94برس تھی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…