پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ، پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر

datetime 23  فروری‬‮  2020

ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ، پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی بھارتی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر ، امولیالیونا کو قتل کرنے والے کو10 لاکھ انعام دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہا پسند تنظیم نے پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر کردی،انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج… Continue 23reading ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ، پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر

امیر قطر کے بھائی پر اپنے حریف کی گرل فرینڈ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

datetime 23  فروری‬‮  2020

امیر قطر کے بھائی پر اپنے حریف کی گرل فرینڈ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر تمیم بن حمد کے بھائی خالد بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کے ذاتی طبی معاون میتھیو ایلنڈ نے خالد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ میتھیو کی گرل فرینڈ پر جنسی حملے اور اسے وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنانے پر اکسانے میں ملوث ہے۔ مذکورہ 42 سالہ… Continue 23reading امیر قطر کے بھائی پر اپنے حریف کی گرل فرینڈ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک

datetime 23  فروری‬‮  2020

خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک

کیلی فورنیا (این این آئی)خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوزاپنے شوق کی تسکین کے دوران ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ مائیک ہیوز گھریلو ساختہ راکٹ میں بیٹھ کر پہلے بھی متعدد بار فضا میں جانے کا تجربہ کر چکے تھے۔ انہیں اس راکٹ… Continue 23reading خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک

پسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ

datetime 23  فروری‬‮  2020

پسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ

نیو یارک (این این آئی) امریکی ریاست کنٹکی کے ٹرانسپورٹ کے ادارے کو عدالت نے ایک شخص کی گاڑی کے لیے اس کی پسند کی لائسنس پلیٹ جاری نہ کرنے پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زیادہ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی اکثر ریاستوں میں آپ… Continue 23reading پسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ

چھوٹے قد کا مذاق بنانے والوں کو کرارا جواب مل گیا، 9 سالہ بچے کے ساتھ دنیا کھڑی ہو گئی

datetime 23  فروری‬‮  2020

چھوٹے قد کا مذاق بنانے والوں کو کرارا جواب مل گیا، 9 سالہ بچے کے ساتھ دنیا کھڑی ہو گئی

سڈنی (نیوز ڈیسک) چھوٹے قد کی وجہ سے مذاق بننے والے 9 سالہ ننھے آسٹریلوی بچے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی معروف اداکار ہیوجیک مین اور کامیڈین بریڈ ولیمز سمیت کئی ستارے قادن کی حمایت میں اْٹھ کھڑے ہوئے۔ چندروز پہلے 9 سالہ قادن کو چھوٹے قد کی وجہ سے اسکول میں بچوں نے ہراساں… Continue 23reading چھوٹے قد کا مذاق بنانے والوں کو کرارا جواب مل گیا، 9 سالہ بچے کے ساتھ دنیا کھڑی ہو گئی

قطر کی جانب سے غزہ پٹی کے لئے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان، اس رقم سے کیا کچھ کیا جائے گا؟

datetime 23  فروری‬‮  2020

قطر کی جانب سے غزہ پٹی کے لئے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان، اس رقم سے کیا کچھ کیا جائے گا؟

عمان(نیوز ڈیسک)قطر نے غزہ کی پٹی کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں واضح کیا گیا کہ تنظیم کے غزہ امور کے ذمہ دار یحیی الا سنوا ر نے کمیٹی کے صدر محمد الا امادی کے ہمراہ غزہ کے حالات… Continue 23reading قطر کی جانب سے غزہ پٹی کے لئے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان، اس رقم سے کیا کچھ کیا جائے گا؟

”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی کے گھر پر حملہ کر دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی کے گھر پر حملہ کر دیا گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کے گھر پر حملہ کر دیا گیا، امولیا لیونا نامی نوجوان لڑکی نے بنگلورو میں ہونے والے جلسے کے دوران مائیک پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا، اس کے گھر پر پتھراؤ کیا گیا جس کے بعد گھر کی کچھ… Continue 23reading ”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی کے گھر پر حملہ کر دیا گیا

امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق جمعے اور ہفتے کی… Continue 23reading امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

کورونا وائرس،اہم ملک نےچین کے شہریوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس،اہم ملک نےچین کے شہریوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا

بشکیک (این این آئی)کرغزستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر چین کے شہریوں کو نئے ویزے کے اجرا کا عمل روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ نور لان عبدراخمانوف نے کہا کہ پڑوسی ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے چین کے شہریوں کو ویزا نہیں دیا… Continue 23reading کورونا وائرس،اہم ملک نےچین کے شہریوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا

Page 883 of 4437
1 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 4,437