منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

5957 ہلاکتیں،93 ہزار ،متاثرین کرونا متاثرین کے اعتبار سے ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 80 افراد کرونا کے باعث انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا سے ایران میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 5957 ہوگئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جھانپور نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ملک میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 93 ہزار 657 ہوگئی ہے۔ کرونا متاثرین کے اعتبار سے ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…