جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

شامی صدر کی بیٹی کو آئن لائن شادی کی پیشکش کرنے والاشخص گرفتار اس کیساتھ کیا خوفناک سلوک کیا گیا ؟ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں صدر بشار الاسد کی بیٹی کو آئن لائن شادی کی پیشکش کرنے اور محبت کا اظہار کرنیوالے والے فوجی کو گرفتار کر کے تشددد کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق اہلکار یازان سلطانی نے صدر کی بیٹی زین الشام سے پیار کا اظہار کرنیوالی ویڈیوز مسلسل اب لوڈ کیں جو وائرل ہو گئی

جس کے بعد بعض صارفین نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تاہم کچھ صارفین نے اس کی حمایت کی ۔ دو روز قبل سلطانی کے فیس بک پیج پر اس کے بھائی کی جانب سے بتایا گیا کہ اس گرفتار کر لیا گیا ہے اوراس پر شدید تشدد کیا گیا ہے ،تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ کس نے گرفتار کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر سلطانی کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…