پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے داعش کے سربراہ کے سر کی قیمت 1 کروڑ ڈالر مقررکر دی

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آ ن لائن)امریکی حکام نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ امیر محمد کی اطلاع دینے والے کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش ( آئی ایس آئی ایس) نے ابوبکر البغدادی کی موت کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد نئے خلیفہ کے نام کا اعلان کیا تھا جس کے سر کی امریکا

نے 50 لاکھ ڈالر قیمت مقرر کردی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہائوس نے داعش کے سربراہ امیر محمد پر انعام میںدوگنا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد سربراہ داعش کی اطلاع دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر دئیے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس وائٹ ہاوس نے سربراہ داعش کی معلومات دینے والے کو پچاس لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…