سورج کی تپش سے کورونا وائرس تباہ ، امریکہ کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین کے مطابق سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سورج کی تپش کے ساتھ ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو سکے گا جبکہ امریکی محکمہ… Continue 23reading سورج کی تپش سے کورونا وائرس تباہ ، امریکہ کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی