اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا کیخلاف غلط پالیسی پر انوکھا احتجاج،لوگوں  نے 100قبریں کھودڈالیں

datetime 12  جون‬‮  2020 |

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں لوگوں نے حکومت کیخلاف کورونا پر غلط پالیسی اپنانے پر احتجاج کیا اور ساحل پر 100 قبریں کھود دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برازیل میں یہ قبریں ایک این جی او نے احتجاج کے طور پر کھودیں،

جس میں شامل ایک شخص کا کہنا تھا کہ صدر سمجھ ہی نہیں سکے کہ کورونا وائرس تاریخ کا ڈرامائی بحران ہے۔برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 39 ہزار 680 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد7 لاکھ 70 ہزار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…