متنازعہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی گرفتار پولیس نے تھپڑ بھی جڑ دئیے
ممبئی (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی پولیس نے متنازعہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے ارنب گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے انھیں گھر پر چھاپا مار کر گرفتار کیا۔ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ کے ارنب گوسوامی کو2 سال پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا… Continue 23reading متنازعہ بھارتی اینکر ارنب گوسوامی گرفتار پولیس نے تھپڑ بھی جڑ دئیے



































