صدر ٹرمپ نے کورونا کیخلاف فرنٹ لائن ورکرز کے لیے دوا تجویز کردی
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہائیڈرو کلورو کین کے استعمال کا مشورہ دیتے ہوئے فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ یہ دوا استعمال کریں۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ خود گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے… Continue 23reading صدر ٹرمپ نے کورونا کیخلاف فرنٹ لائن ورکرز کے لیے دوا تجویز کردی