ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی بحیرہ اسود میںقدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب،طیب اردوان نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

انقرہ (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش کرنے کے دوران 320 ارب مکعب میٹر

گیس دریافت ہوئی جو تاریخ کے سب سے بڑے ذخائر ہیں۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے ان ذخائر سے ترک صارفین کو 2023 میں گیس ملنا شروع ہوجائے گی۔ گیس تلاش کرنے والی ترک کمپنیوں کے بحری جہازوں نے گزشتہ ماہ سمندر میں گیس تلاش کرنے کا کام شروع کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…