بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکیوں پر خدا کا قہر نازل 3دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 11ہزار واقعات ہر طرف تباہی مچ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آ ن لائن ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے 24 مقامات پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 175 مکانات تباہ اور 1 لاکھ 40 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔آتش زدگی سے 3 روز میں 5 لاکھ 60 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا۔ 12 ہزار فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں

جنہیں ہیلی کاپٹرز اور ایئر ٹینکرز کی مدد بھی حاصل ہے۔کیلیفورنیا میں آگ کے متاثرین نے بھی اپنے فائر بریگیڈ بنالیے اور خود آگ بجھانا شروع کردی۔ تاہم سرکاری حکام نے متنبہ کیا ہے کہ آگ خود بجھانے سے شہریوں کی جانوں کو خطرہ ہوسکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق جنگلات میں 11 ہزار بار آسمانی بجلی گری جس سے آگ لگی۔ یہ ریاستی تاریخ کی بدترین آتش زدگی ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…