ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ تاریخی قرضے میں ڈوب گیا،حکومت کا اعتراف

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لندن( این این آئی) برطانوی حکومت پر قرضے کا حجم رواں برس جولائی میں پہلی مرتبہ دو ٹریلین پائونڈز سے تجاوز کر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیاکہ قرض میں حالیہ اضافے کی وجہ حکومت کی طرف سے کورونا وبا

سے نمٹنے کے لیے اخراجات میں اضافہ بنا۔ برطانیہ کورونا کی وبا سے یورپ میں ابتدائی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل تھا۔ وہاں اب تک یہ وبا ساڑھے اکتالیس ہزار کے قریب جانیں لے چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ 25 ہزار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…