ترک صدر طیب اردگان نے 41 صوبوں کے گورنرتبدیل کردیے، فوج کے 4 سو زائد اہلکاروں کی گرفتاری کے بھی احکامات
انقرہ( آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے 41 صوبوں میں نئے گورنروں کا تقرر کیا ہے سرکاری حکم نامے کے مطابق ان میں 23 گورنروں کے صوبوں کو تبدیل کیا گیا جبکہ 18 نئے گورنروں کا تقرر عمل میں آیا ترکی میں کل 81 صوبے ہیں ترکی کے حکام نے فوج… Continue 23reading ترک صدر طیب اردگان نے 41 صوبوں کے گورنرتبدیل کردیے، فوج کے 4 سو زائد اہلکاروں کی گرفتاری کے بھی احکامات