منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی میں موسلا دھار بارشوں سے ہر طرف تباہی

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی )ترک صوبے گریسون میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گریسون کے ضلع دیریلی میں موسلا دھار بارشوں سے رہائشی عمارتیں گر گئیں

درجنوں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ کر کیچڑ اور مٹی میں دھنس گئیں اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں۔ترک حکام کا کہناتھا کہ گریسون میں رواں ماہ معمول سے ڈیڑھ گنا زیادہ بارشیں ہوئیں، جبکہ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں اور بحالی کا کام جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…