ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

انتہائی اہم ملک کا ایران سے جدید طرز کے میزائل خریدنے کا فیصلہ

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

کراکس (این این آئی )وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے ایران سے میزائل خریدنا اچھا خیال ثابت ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مادورو نے بتایاکہ ایران سے میزائل خریدنے پر غور کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ایک اچھا خیال ثابت

ہو سکتا ہے۔ ایران سے بات کی جائے اور پوچھا جائے کہ ان کے پاس مختصر، درمیانے او طویل فاصلے تک مار کر سکنے والے کون کون سے میزائل دستیاب ہیں اور کیا یہ ممکن ہے کہ ہم بھی یہ میزائل حاصل کر سکیں۔ آخر کار ایران کے ساتھ ہمارے اتنے شاندار تعلقات تو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…