ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے  والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 9  فروری‬‮  2021

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے  والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلیں

بہاولنگر(این این آئی ) 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ویلنٹائن ڈے منانے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ محبت کا اظہار ہے جبکہ روکنے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ بے حیائی ہے اس اس کی اجازت نہیں دیتا لوگوں نے ویلنٹائن ڈے… Continue 23reading 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے  والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلیں

سعودی عرب میں کروناکیسز پر 10مساجد سیل، کرفیو کا خدشہ

datetime 9  فروری‬‮  2021

سعودی عرب میں کروناکیسز پر 10مساجد سیل، کرفیو کا خدشہ

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سعودی عرب میں مساجد میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے پر وزارت مذہبی امور نے 10 مسجدوں کو عارضی طور پر سیل کردیا جبکہ وزارت داخلہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری رہنے پر ملک میں دوبارہ کرفیو کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں کروناکیسز پر 10مساجد سیل، کرفیو کا خدشہ

سعودی عرب پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات۔۔۔ ولی عہدکاعدالتی نظام میں اصلاحات کا اعلان ، 4نئے قوانین متعارف

datetime 9  فروری‬‮  2021

سعودی عرب پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات۔۔۔ ولی عہدکاعدالتی نظام میں اصلاحات کا اعلان ، 4نئے قوانین متعارف

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عدلیہ میں اصلاحات اور”قانون سازی کا ماحول” بہتر بنانے کے لیے چار نئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اصلاحات کے لیے نئے قواعد وضوابط اسی سال… Continue 23reading سعودی عرب پر انسانی حقوق کی پامالی کے الزامات۔۔۔ ولی عہدکاعدالتی نظام میں اصلاحات کا اعلان ، 4نئے قوانین متعارف

چین کا بھارتی سرحد کے قریب دنیا کا سب بڑا ڈیم بنانے کا منصوبہ 

datetime 8  فروری‬‮  2021

چین کا بھارتی سرحد کے قریب دنیا کا سب بڑا ڈیم بنانے کا منصوبہ 

بیجنگ (این این آئی) چین نے ہمالیہ کے دامن میں بھارتی سرحد سے محض 30 کلو میٹر دور دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی ڈیم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں چین کے سرکاری میڈیا نے تبت خودمختار خطے (ٹی اے آر) میں یارلنگ سانگپو دریا پر… Continue 23reading چین کا بھارتی سرحد کے قریب دنیا کا سب بڑا ڈیم بنانے کا منصوبہ 

جوبائیڈن نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے شرط رکھ دی

datetime 8  فروری‬‮  2021

جوبائیڈن نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے شرط رکھ دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدرجوزف بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کے لیے امریکا پابندیاں ختم نہیں کرے گا،اس کے لیے ایران کو پہلے یورینیم کو افزودہ کرنے کا عمل روکنا ہوگا۔انھوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ… Continue 23reading جوبائیڈن نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے شرط رکھ دی

ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نئی پابندیاں نافذ

datetime 8  فروری‬‮  2021

ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نئی پابندیاں نافذ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے  نئی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ان کے تحت ابوظبی شہر میں اجتماعات اور تقریبات کے انعقاد کی سختی سے… Continue 23reading ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نئی پابندیاں نافذ

فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

datetime 8  فروری‬‮  2021

فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے یہودیوں کیخلاف نظریات قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی مقبوضہ… Continue 23reading فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات، عالمی عدالت کے فیصلے پر اسرائیل سیخ پا

چڑیا گھر کے اہلکار کو ہلاک کرکے 2 شیرنیاں فرار

datetime 8  فروری‬‮  2021

چڑیا گھر کے اہلکار کو ہلاک کرکے 2 شیرنیاں فرار

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں مٹی کا تودہ گرنے سے چڑیا گھر کے پنجرے کھل گئے جس میں سے دو شیرنیاں عملے کے رکن کو ہلاک کرکے فرار ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ چڑیا گھر پر گر گیا جس کے نتیجے… Continue 23reading چڑیا گھر کے اہلکار کو ہلاک کرکے 2 شیرنیاں فرار

متنازعہ قوانین کی واپسی ، بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو ڈیڈ لائن دے دی

datetime 7  فروری‬‮  2021

متنازعہ قوانین کی واپسی ، بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو ڈیڈ لائن دے دی

نئی د ہلی (آن لائن)بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو متنازعہ قوانین واپس لینے کے لیے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کسان رہنماؤں نے کہا ہے کہ 26 جنوری کی ٹریکٹر پریڈ نے تحریک میں نئی روح پھونکی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس سمیت دیگر… Continue 23reading متنازعہ قوانین کی واپسی ، بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو ڈیڈ لائن دے دی

1 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 4,600