ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانیوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، سعودی ائیر لائن کا دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانیوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، سعودی ائیر لائن کا دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض (آن لائن)سعودی ائیرلائن نے اسلام آباد اور کراچی کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد اور کراچی سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے عالمی پروازیں… Continue 23reading پاکستانیوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ، سعودی ائیر لائن کا دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

عوامی احتجاج کے سامنے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے صدرکرغزستان کا منصب سےمستعفی ہونے کا اعلان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020

عوامی احتجاج کے سامنے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے صدرکرغزستان کا منصب سےمستعفی ہونے کا اعلان

بشکیک (این این آئی )کرغیزستان میں پارلیمانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے اس وسطی ایشیائی ریاست میں پانچ اکتوبر سے بحرانی صورت حال برقرار ہے۔ ان مظاہروں کی شدت دیکھتے ہوئے کرغیز صدر نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وسطی ایشیائی ملک کرغیزستان کے صدر سورونبائے جین… Continue 23reading عوامی احتجاج کے سامنے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے صدرکرغزستان کا منصب سےمستعفی ہونے کا اعلان

آذربائیجان کو آرمینیا کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، صدرالہام علییف نے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

آذربائیجان کو آرمینیا کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، صدرالہام علییف نے اہم اعلان کر دیا

باکو (آن لائن) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے اعلان کیا ہے کہ ہماری افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیے ہیں، کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے بتایا کہ ملکی فوج نے مزید… Continue 23reading آذربائیجان کو آرمینیا کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، صدرالہام علییف نے اہم اعلان کر دیا

سعودی ائیر لائن کا پاکستان کے دو اہم شہروں سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

سعودی ائیر لائن کا پاکستان کے دو اہم شہروں سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ائیرلائن نے اسلام آباد اور کراچی کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے، سعودی ائیر لائن کے مطابق اسلام آباد اور کراچی سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے عالمی پروازیں بحال کی جائیں گی۔ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ ماہ بین الاقوامی پروازوں… Continue 23reading سعودی ائیر لائن کا پاکستان کے دو اہم شہروں سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار،میڈیا پر پابندیاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار،میڈیا پر پابندیاں

بنکاک(این این آئی)بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد تھائی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافد کر دی۔ احتجاج کرنے پر کئی سیاسی کارکن گرفتار کر لیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی حکام کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ امن و امان قائم رکھنے کے لیے… Continue 23reading بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار،میڈیا پر پابندیاں

اگر آپ نے متحدہ عرب امارات جانا ہے تو آپکی جیب میںکتنے درہم ہونا لازمی ہیں؟ وزٹ ویزا پر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایات جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

اگر آپ نے متحدہ عرب امارات جانا ہے تو آپکی جیب میںکتنے درہم ہونا لازمی ہیں؟ وزٹ ویزا پر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پہنچنے والے مسافر کیلئے پاس کم از کم دو ہزار درہم ہونا لازمی ہوگا ، شو منی کے علاوہ واپسی کا کنفرم ٹکٹ اور کنفرم ہوٹل بکنگ بھی… Continue 23reading اگر آپ نے متحدہ عرب امارات جانا ہے تو آپکی جیب میںکتنے درہم ہونا لازمی ہیں؟ وزٹ ویزا پر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایات جاری

اسرائیل کو فوری تسلیم کرو امریکہ کا سعودی عرب پر دبائو بڑھ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

اسرائیل کو فوری تسلیم کرو امریکہ کا سعودی عرب پر دبائو بڑھ گیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے ہونے والے معاہدوں نے خطے میں امن… Continue 23reading اسرائیل کو فوری تسلیم کرو امریکہ کا سعودی عرب پر دبائو بڑھ گیا

چین کے صدر’ شی جن پنگ‘ نے فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

چین کے صدر’ شی جن پنگ‘ نے فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا

بیجنگ(این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج پیپلز لبریشن آرمی کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گوانگ ڈونگ صوبے کے ایک فوجی اڈے کے دورے کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کی میرین… Continue 23reading چین کے صدر’ شی جن پنگ‘ نے فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا

سعودی عرب میں برج مملکت کے چاند سے ملاپ کے دلفریب مناظر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں برج مملکت کے چاند سے ملاپ کے دلفریب مناظر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک فوٹو گرافر فیصل فہد بن زرعہ نے مملکت میں خوبصورت مقامات کی تصاویر کے حصول کے عشق میں کچھ ایسے مناظر بھی اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیے ہیں جن کی شہرت سات سمندر پار تک پہنچ چکی ہے۔سعودی فوٹو گرافر بن زرعہ نے عرب ٹی وی… Continue 23reading سعودی عرب میں برج مملکت کے چاند سے ملاپ کے دلفریب مناظر

1 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 4,502