جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے نومسلم لڑکی سے شادی کر لی

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نومسلم فلپائنی لڑکی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی باشندے نے اپنے ہاں کام کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کی خواہش پر ‏نومسلم فلپائنی لڑکی سے اس کی شادی کر وا دی۔تفصیلات کے

مطابق نکاح مسنونہ میں ڈرائیور کے احباب شریک ہوئے اور ایک سادہ سے تقریب منعقد کی گئی۔ دعوۃ ‏سینٹر میں شادی کا پروگرام رکھا گیا جس میں دلہن کی جانب سے معاشرے کی خواتین کو مدعو ‏کیا گیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سعودی باشندے مزید الھشال کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس رشتے کے حوالے سے لڑکی کے آجر سے ‏بات کی اور باہمی اتفاق و رضامندی کے بعد خوش اسلوبی نے شادی انجام پائی۔شادی کے حوالے سے قانونے تقاضوں کو بھی پورا کیا گیا اور فلپائنی سفارتخانے کو آگاہ کیا گیا۔ ‏لڑکی کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطے کر کے اس شادی سے متعلق تفصیلات بتائی گئیں۔‎



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…